ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 20, 2024 10:27 AM

printer

کرکٹ میں آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ نیو زیلینڈ سے ہوگا۔جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہراکر فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔ اس طرح جنوبی افریقہ نے لگاتار چوتھی مرتبہ ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ جیتنے کی آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

وہیں نیو زیلینڈ نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو ہرایا۔ خواتین ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ کا فائنل بھارت وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے دبئی میں کھیلا جائے گا۔