January 7, 2026 9:59 PM

printer

کرکٹ میں،Benoniمیں اَنڈر-19 یوتھ ODI کے فائنل مقابلے میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 233 رن سے کراری شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی

بینونی میں اَنڈر-19 یوتھ ODI کے فائنل مقابلے میں بھارت نے میزبان جنوبی افریقہ کو 233 رن سے کراری شکست دی۔ اور اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے سیریز بھی تین-صفر سے جیت لی ہے۔بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 394 رن کا نشانہ دیا تھا اور اُس کی پوری ٹیم 35 اوورس میں 160 رن بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ بھارتی کپتان Vaibhav Suryavansi نے 74 گیندوں پر 127 رن بنائے۔اِس سے قبل جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور گیندبازی کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔