July 25, 2025 9:38 PM

printer

کرکٹ میں، Manchester میں چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ، بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 125 رن کی سبقت لئے ہوئے ہے

کرکٹ میں مینچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ میں جاری اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 483 رن بنا لئے ہیں۔آج میزبان انگلینڈ نے گزشتہ کَل کے اپنے اسکور، دو وکٹ پر 225 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔
بھارت، کَل اپنی پہلی اننگز میں 358 رن بناکر آل آؤٹ ہوگیا تھا۔پانچ ٹیسٹ میچوں کی اِس سیریز میں بھارت فی الحال ایک-دو سے پیچھے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔