کرکٹ میں، مین چیسٹر میں انڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت چوتھے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 139 رن بنالئے تھے۔اس سے قبل، بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 358 رن بنائے۔ سائیں سودرشن نے سب سے زیادہ 61 رن بنائے جبکہ یشسوی جیسوال نے 58 اور رشبھ پنت نے 54 رن اسکور کئے۔ میزبان انگلینڈ کیلئے Ben Stokes نے سب سے زیادہ پانچ وکٹ حاصل کئے۔
Site Admin | July 24, 2025 9:33 PM
کرکٹ میں، Manchester میں انڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 358 رن بنائے ہیں