February 9, 2025 9:33 PM

printer

کرکٹ میں، کپتان روہت شرما نے کٹک میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی ہے

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کٹک میں جاری ہے۔آخری خبریں ملنے تک بھارت41 اوور میں 5 وکٹ پر276 رن بنالئے تھے۔
کپتان روہت شرما نے شاندار سنچری بنائی ہے۔ انھوں نے 90 گیندوں میں 119 رن بنائے۔اس سے پہلے انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 305 رن کا نشانہ رکھا ہے۔انگلینڈ کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ پانچ اوور میں 304 رن بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ بھارت ناگپور میں پہلے میچ میں جیت حاصل کرکے سیریز میں ایک-صفر سے آگے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔