ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2025 9:51 PM

printer

کرکٹ میں، لندن میں انڈرسن تیندلکر ٹیسٹ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں بھارت نے میزبان انگلینڈ کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے3 وکٹ پر 96 رن بنا لئے تھے۔

کرکٹ میں، لندن میں انڈرسن تیندلکر ٹیسٹ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں بھارت نے میزبان انگلینڈ کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے3 وکٹ پر 96 رن بنا لئے تھے۔ اس سے قبل بارش کے سبب میدان گیلا ہونے کی وجہ سے دوسرے وقفے کے کھیل میں تاخیر ہوئی۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت اس وقت سیریز میں ایک دو سے پیچھے ہے اور وہ اسے برابر کرنے کی کوشش کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔