دوبئی میں، آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان کے خلاف بھارت نے 35 اوورس میں 6 وکٹ پر 188 رَن بنا لئے تھے۔
اِس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بارش کی وجہ سے یہ میچ تاخیر سے شروع ہوا اور اِسے 49 – 49 اوورس کا کردیا گیا۔