December 21, 2025 2:54 PM

printer

کرکٹ میں، دوبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ جاری ہے

دوبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ACC ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے، پاکستان نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 45 اعشاریہ چار اوورس میں 7 وکٹ پر 325 رَن بنا لئے تھے۔

اِس سے قبل، بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، جبکہ پاکستان نے پچھلی بار کے چمپئن بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

آیوش مہاترے کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم ریکارڈ نویں مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔