October 12, 2025 2:49 PM

printer

کرکٹ میں، دلّی ٹسٹ میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں صرف 248 رَن پر آؤٹ کرنے کے بعد Follow On کرایا ہے

کرکٹ میں، دلّی ٹسٹ میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں صرف 248 رَن پر آؤٹ کرنے کے بعد Follow On کرایا ہے۔
اِس سے قبل ویسٹ انڈیز نے آج صبح اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹ پر 140 رَن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔
کَل بھارت نے پانچ وکٹ پر 518 رَن کا بڑا اسکور بناکر اپنی پہلی اننگز ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ کپتان شُبھ مَن گِل اور یشسوی جیسوال نے شاندار سینچریاں بنائیں۔