کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر مقابلوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر مقابلوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے دوران آخری چار پوزیشن کیلئے 10 ٹیمیں مقابلہ کریں گی۔ یہ مقابلے اِس مہینے کی 14 تاریخ سے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک نیپال میں ہوں گے۔ یہ میچ کاٹھمنڈو میں دو مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

اِس مہینے کی 14 تاریخ سے 10 تیاری میچ شروع ہوں گے۔ اِس کے بعد 18 جنوری کو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا۔ گروپ اے میں بنگلہ دیش، آئرلینڈ، نمیبیا، پپوا نیوگنی اور امریکہ شامل ہیں جبکہ گروپ بی، میزبان نیپال، نیدرلینڈس، اسکاٹ لینڈ، تھائی لینڈ اور زمبابوے پر مشتمل ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔