ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 23, 2025 3:16 PM

printer

کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا

کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں دو پوائنٹ حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوشش کریں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں ہر میچ میں جیتنے کے قریب پہنچنے کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اس میچ میں ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ اِدھر کل رات Indore میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا کی خواتین نے 245 رن کا جیت کا نشانہ صرف 40 اوورس اور 3 گیندوں میں 4 وکٹ کھو کر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں ہی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔