کرکٹ میں، خواتین کی پریمیئر لیگ 2025 کے تیسرے میچ میں آج گجرات جائنٹس کا مقابلہ یوپی واریئرس سے ہوگا۔ یہ میچ وڈودرہ کے Kotambi اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
گجرات جائنٹس نے بنگلورو کے خلاف چھ وکٹ سے جیت درج کرکے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا، جبکہ یوپی وارئیرس، گجرات جائنٹس کے خلاف آج کے میچ سے اپنی مہم شروع کرے گی۔x