ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 22, 2025 9:20 AM | Cricket - Asia Cup Win

printer

کرکٹ میں، بھارت نے دبئی میں ایشیاء کپ کے سُپرفور میچ میں، پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرایا۔

بھارت نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا، جسے اُس نے 4 وکٹ کھو کر 173 رن بنا کر حاصل کرلیا۔ اِس جیت میں سلامی بلّے بازوں ابھیشیک شرما اور شُبھمن گِل کے درمیان شاندار 100 رن کی شراکت داری کا زبردست رول رہا۔ 7 دن کے اندر پاکستان کے خلاف بھارت کی یہ دوسری جیت ہے۔ اِس جیت میں بھارت کو اپنے روایتی حریف پر سبقت ثابت کردی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔