December 17, 2024 2:47 PM

printer

کرکٹ میں، بھارت بارڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا کے خلاف Follow – On  بچا لیا ہے

Brisbane کے گابا میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے خلاف بھارت نے 9 وکٹ پر 252 رَن بنا لیے تھے۔ تاہم بھارت نے فالو آن بچا لیا ہے۔ بھارت کی ٹیم ابھی بھی 193 رَن سے پیچھے ہے۔  آج کا کھیل ختم ہونے پر آکاش دیپ اور جسپریت بمرا کھیل رہے تھے۔ آج صبح چوتھے دِن مہمان بھارتی ٹیم نے اپنی اننگز چار وکٹ کے نقصان پر 51 رَن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ ناتھن لیوون نے کے ایل راہل کو 84 رَن پر آؤٹ کرکے اپنا پہلا وکٹ لیا۔ پیٹ کمنس نے چار اہم وکٹ لیے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔