July 10, 2025 2:49 PM

printer

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی اینڈرسن۔ تیندولکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج لارڈس میں شروع ہورہا ہے

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی اینڈرسن۔ تیندولکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج لارڈس میں شروع ہورہا ہے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے سے کھیلا جائے گا۔ تیز گیند باز جسپریت بمرا،  ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں، جنہیں برمنگھم ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا اور اس سے بھارتی گیند بازی کو مزید تقویت ملے گی۔

میچ سے پہلے لندن میں ایک پریس بریفنگ میں بھارتی ٹیم کے نائب کپتان رشب پنتھ نے کہا کہ یہ ایک اچھا مقابلہ ہوگا، کیونکہ Jofra Archer ایک لمبے وقفے کے بعد ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔