کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری انڈرسن تیندولکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ لندن کے Oval میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک میزبان انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 8وکٹ گنواکر 242رن بنا لئے تھے۔اس سے قبل بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں گزشتہ دن کے 6 وکٹ پر 204 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اس کی پوری ٹیم 224 رن بناکر آل آوٹ ہو گئی۔ بھارت کی طرف سے Karan nair نے سب سے زیادہ 57 رن بنائے۔ انگلینڈ کی طرف سے Gus Atkinson نے 5 وکٹ لیے جبکہ Josh Tongue نے 3 وکٹ حاصل کئے۔
Site Admin | August 1, 2025 9:37 PM
کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری انڈرسن تیندولکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ لندن کے Oval میدان میں کھیلا جا رہا ہے
