ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 11, 2025 9:31 AM | Cricket

printer

کرکٹ میں، بھارت آج نئی دلّی میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی اننگز میں اپنے کَل کے اسکور دو وکٹ پر 318 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان نئی دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی باری میں، کل پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے دو وکٹ پر 318 رن بنالیے تھے۔ اب کھیل کے دوسرے آج بھارت اپنے کل کے اسکور318  رن سے آگے کھیلنا شروع ہوگا۔  میچ آج صبح ساڑھے نوبجے شروع ہوگا۔

ادھر خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں، کل گوہاٹی کے برساپارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 100 رن سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت درج کی ہے۔

آج کولمبو میں انگلینڈ کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔x