December 8, 2024 9:15 PM

printer

کرکٹ میں، ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

کرکٹ میں، ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ میزبان ٹیم نے سیریز کو ایک-ایک سے برابر کردیا ہے۔ گلابی گیند سے کھیلے جارہے اس ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت کو 175 رن پر آل آؤٹ کرکے آسٹریلیا نے جیت کیلئے صرف 19 رن کے نشانے کو 3 اوورس اور تین گیندوں میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔ اس سے قبل بھارت نے تیسرے دن کا کھیل 5 وکٹ پر 128 رن سے شروع کیا اور اپنی بقیہ 5 وکٹ، 12 اوورس اور 5 گیندوں میں محض 47 رن بنا کر گنوادی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔