ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 28, 2025 2:53 PM

printer

کرکٹ میں، آج شام دوبئی میں ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ ایشیا کپ کی 41 برس کی تاریخ میں فائنل میں پہلی مرتبہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کرکٹ میں، آج دوبئی میں ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کپ کی تاریخ میں گزشتہ 41 برس کے دوران 17 ایڈیشنز میں، بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا خطابی مقابلہ ہوگا۔ ایشیا کپ کی تاریخ میں بھارت سب سے زیادہ کامیاب ٹیم رہی ہے۔ اُس نے 8 مرتبہ ایشیا کپ کا خطاب حاصل کیا ہے۔ بھارت کی ٹیم، 2023 میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی سیریز جیتنے کے بعد موجودہ چمپئن کے طور پر میدان میں اُترے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔