July 19, 2025 9:37 AM

printer

کرکٹ میں، آج سہ پہر لندن کے Lords میں، دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سینئر بھارتی خواتین کا مقابلہ میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔

کرکٹ میں، آج سہ پہر لندن کے Lords میں، دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سینئر بھارتی خواتین کا مقابلہ میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ سردست بھارتی ٹیم تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے آگے ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔