ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2025 9:33 AM | IND-ENG 5th Test

printer

کرکٹ میں، آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لندن کے اوول میں اینڈرسن-تیندولکر ٹیسٹ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ شروع ہوگا۔

کرکٹ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی سیریز کے فائنل اور فیصلہ کُن میچ میں آج لندن کے اوول میدان میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارت فی الحال سیریز میں دو-ایک سے پیچھے ہے اور وہ یہ میچ جیت کر سیریز کو برابری پر ختم کرنا چاہے گا۔ رشبھ پنت کے چوٹ لگنے کی وجہ اُن کی جگہ Dhruv Jurel کھیلیں گے۔ تاہم کپتان شبھمن گِل نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا ابھی اعلان نہیں کیا ہے۔ اِدھر انگلینڈ بھی اپنی ٹیم میں کئی تبدیلیاں کر رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔