ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 31, 2025 2:36 PM

printer

کرکٹ میں، آج آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ہے

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج آسٹریلیا کے میلبارن میں میلبارن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔

اِس سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے 18 اوورز میں کھیلا گیا تھا۔ بھارت نے 10 اوورز میں ایک وکٹ پر 97 رن بنائے تھے اور بارش پھر سے شروع ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے کھیل وہیں ختم کردیا گیا تھا۔

اِس سے پہلے آسٹریلیا نے ODI سیریز دو-ایک سے جیتی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔