کروشیا میں Grand Chess Tour 2025 ٹورنامنٹ میں بھارت کے D Gukesh نے عالمی نمبر ایک Magnus Carlsen کو ہرا کر تیسرے مرحلے میں سبقت حاصل کر لی ہے۔

شطرنج میں کَل رات کروشیا میں Grand Chess Tour 2025 کے رِپیڈ زمرے کے چھٹے دور میں عالمی چمپئن    ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک Magnus Carlsen کو ہراکر ایک مرتبہ پھر سب کو حیران کردیا۔ سفید مہروں سے کھیل رہے Carlsen نے شروعات میں مضبوط پوزیشن حاصل کرلی تھی، تاہم گوکیش نے اُن کا سخت مقابلہ کیا اور آخر کار جیت حاصل کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔