December 24, 2025 9:47 PM

printer

کرسمس کے موقع پر لوگ حضرت عیسیٰ کی یومِ پیدائش کی تقریبات منا رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ مرمو نے کہا ہے کہ یہ تہوار محبت اور الفت کا پیغام دیتا ہے

vگوا میں کرسمس کا تہوار پورے چوش و خروش، عقیدے، روایت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
گوا اور دمن کے آرک بِشپFilipe Neri Cardinal Ferrao نے اپنا سالانہ کرسمس پیغام جاری کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ یہ تہوار انسانیت کیلئے خدا کی دائمی محبت کا جشن ہے۔ انسانیت اور بھائی چارہ کے موضوعات کو اجاگر کرتے ہوئے، آرک بِشپ نے اپنے پیروکاروں پر زور دیا کہ وہ تبدیلی کے محرک بنیں اور ایک پریشان حال دنیا میں امن قائم کریں۔ اِس وقت گوا کی فضاء میں ہر طرف Kuswar کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے، جو کرسمس کی روایتی مٹھائیوں کی مجموعی اصطلاح کے طور پر جانی جاتی ہے۔ ریاست بھر میں شاندار سجاوٹ اور منفرد کمیونٹی منصوبوں کی بدولت ہر طرف روشنی اور رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔