ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 11, 2025 9:45 PM

printer

کاٹھمنڈو، بھکت پور اور للِت پور اضلاع میں کل صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گی

کاٹھمنڈو، بھکت پور اور للِت پور اضلاع میں کل صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گی۔ اِس کے علاوہ مشرقی نیپال میں چین کے سرحد کے نزدیک Sankhuwasabha میں انتظامیہ نے کرفیو لگا دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ دفتر کے مطابق آج شام 6 بجے سے کل صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گی۔ کرفیو کے دوران میٹنگیں، ریلیاں، مظاہرے اور آمد و رفت ممنوع ہیں۔ دفتر نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکیورٹی کے افراد سخت کارروائی کریں گے۔