February 25, 2025 9:26 PM

printer

کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سَجّن کمار کو 1984 کے سکھ مخالف فساد سے متعلق معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

دلّی کی ایک عدالت نے آج کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ Sajjan کمار کو، 1984 کے سکھ مخالف دنگوں سے تعلق رکھنے والے قتل کے ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خصوصی جج کاویری بویجا نے یکم نومبر 1984 کو جسونت سنگھ اور اُن کے صاحبزادے ترن جیت سنگھ کے قتل کے معاملے میں فیصلہ سنایا۔ سجن کمار ایک اور دنگے سے متعلق قتل کیس میں عمر قید کی سزا بھگت رہے ہیں اور ان کی اپیل سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔