April 8, 2025 10:04 PM

printer

کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی میٹنگ آج گجرات کے احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل پر ہوئی۔

کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی میٹنگ آج گجرات کے احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل پر ہوئی۔ پارٹی کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں 150 سے زیادہ ارکان نے شرکت کی۔ اِن میں پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی شامل ہیں۔

اِدھر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا اجلاس کل سابرمتی Revierfront  پر ہونے والا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔