ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 9:49 AM | Bihar Polls Congress

printer

کانگریس نے بہار اسمبلی چناؤ کے لیے 5 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔

کانگریس نے بہار اسمبلی چناؤ کے لیے 5 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے Narkatiaganj سیٹ سے Shaswat Kedar Pandey کو کھڑا کیا ہے، جبکہ محمد قمرالہدا کشن گنج سیٹ سے چناؤ لڑیں گے۔ محمد عرفان عالم، Kasba سیٹ سے چناؤ لڑیں گے، جبکہ جتیندر یادو، پورنیا حلقے اور موہن شریواستو، گیا ٹاؤن اسمبلی حلقے سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ کانگریس سینٹرل الیکشن کمیٹی کی طرف سے اِن سبھی پانچوں امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔