ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:30 PM

printer

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی چوری کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی چوری کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ بہار کے ساسارام میں واقع Suara ہوائی اڈّہ میدان میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب گاندھی نے کہا کہ SIR کی سچائی جلد ہی پورے ملک کے سامنے آئے گی۔ انھوں نے الزام لگایا کہ انتخابی کمیشن کا کردار شک کے دائرے میں ہے۔