کانوڑ یاترا اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ بڑی تعداد میں کانوڑیے ہری دوار پہنچ گئے ہیں۔ پوتر گنگا جل لینے کے لیے بڑی تعداد میں عقیدت مند شہر میں جمع ہیں۔ پوتر گنگا جل لے کر لوٹنے والے ڈاک کانوڑیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس کے مد نظر پولیس نے بھیڑ کو سنبھالنے کے مقصد سے ایک ٹریفک پلان ترتیب دیا ہے۔
ہریانہ، پنجاب، راجستھان، دلی اور اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں سے یاتری ہری دوار پہنچ رہے ہیں۔ ہَر کی پاؤڑی سے اب تک ڈھائی کروڑ کانوڑیے پوتر گنگاجل لے کر روانہ ہو چکے ہیں۔x