کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے نئی دلّی میں کنیڈاکے بین الاقوامی تجارت کے وزیر Maninder Sidhu کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب گوئل نے مطلع کیا کہ یہ میٹنگ تجارت وسرمایہ کاری سے متعلق بھارت-کنیڈا ساتویں وزارتی مذاکرات کا ایک حصہ تھی۔ انھوں نے مزید کہا کہ میٹنگ کے دوران طرفین نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کرنے اور بھارت اور کنیڈا کے درمیان اشتراک کو مستحکم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
Site Admin | November 13, 2025 9:57 PM
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے نئی دلّی میں کنیڈاکے بین الاقوامی تجارت کے وزیر Maninder Sidhu کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی