کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جناب گوئل نے یہ بات آسٹریلیا کے میلبرن میں آسٹریلیا کے تجارت اور سیاحت کے وزیر Don Farrell اور ہنرمندی اور تربیت کے وزیر Andrew Giles کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران کہی۔ کامرس اور صنعت کے وزیر نے کہا کہ اِس بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ایک CECA سمیت بھارت – آسٹریلیا اقتصادی ساجھیداری کی مکمل صلاحیت کا استعمال کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔x
Site Admin | November 9, 2025 9:37 AM | Goyal Visit
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان متوازن اور باہمی مفادات کے جامع اقتصادی تعاون کے ایک معاہدے CECA کے سلسلے میں جلد نتیجہ پر پہنچنے کے لیے آسٹریلیا کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔