October 24, 2025 9:28 PM

printer

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج جرمنی کے شہر برلن میں برلن عالمی مذاکرات کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کی

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج جرمنی کے شہر برلن میں برلن عالمی مذاکرات کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب گوئل نے کہا کہ بھارت اپنی تجارتی شراکت داری کو، طویل مدتی اور باہمی ترقی کے تناظر میں دیکھتا ہے۔ وزیر موصوف نے عالمی کمپنیوں کیلئے ملک میں دستیاب ہونے والے وسیع مواقع کو بھی اجاگر کیا۔ وزیر موصوف نے برلن میں بزنس لیڈرس رائونڈ ٹیبل میں جرمنی کے CEOs سے بھی ملاقات کی۔ جناب گوئل نے اعادہ کیا کہ مددگار پالیسی ایکو نظام، جدت طرازی اور چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے سے ملک، عالمی پیمانے پر سرمایہ کاری کی انتہائی ترغیبی منزلوں میں سے ایک بنتا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔