February 26, 2025 9:38 AM | Piyush Goyal Mumbai

printer

کامرس اور صنعت کے مرکزی پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں وادھوَن بندرگاہ دنیا کی اعلیٰ ترین  10 بندرگاہوں میں سے ایک ہوگی۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں وادھوَن بندرگاہ دنیا کی اعلیٰ ترین  10 بندرگاہوں میں سے ایک ہوگی۔ ممبئی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ 10 برس میں بھارت کی، بندرگاہی صلاحیت کو دوگنا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عالمی سطح پر تجارت کی خراب صورتحال کے درمیان بھارت امید کی ایک کِرن ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملک ترقی کرنا اور دنیا کی فلاح و بہبود کی خاطر اشتراک کرنا جاری رکھے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔