کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج اختراع، معیار، ڈیزائن، پائیداریت اور کارکردگی کی اہمیت کو بھارت کی مینوفیکچرنگ مسابقت کے اہم عناصر کے طور پر اجاگر کیا۔ وہ آج بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن کے ذریعے منعقدہ IndaEdgeتقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب گوئل نے کہا کہ بھارت کی مینوفیکچرنگ کے نتائج الیکٹرانکس، وائٹ گڈس کیمکل اور پیٹرو کمیکل جیسے نئے شعبوں میں متنوع ہو گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ملک جیسے عالمی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو وسعت دے رہا ہے۔ اسے بیک وقت گھریلو معیشت کے اندر مسابقتی طریقوں کیلئے کھلا رہنا چاہیے۔×
Site Admin | December 3, 2025 10:55 PM
کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج اختراع، معیار، ڈیزائن، پائیداریت اور کارکردگی کی اہمیت کو بھارت کی مینوفیکچرنگ مسابقت کے اہم عناصر کے طور پر اجاگر کیا۔