November 28, 2025 9:32 PM

printer

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ بھارت، دنیا میں چائے کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کار ہے، جو سالانہ تقریباً 255 ملین ٹن چائے پیدا کرتا ہے

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ بھارت، دنیا میں چائے کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کار ہے، جو سالانہ تقریباً 255 ملین ٹن چائے پیدا کرتا ہے۔ نئی دلّی میں آج محفوظ چائے کی پیداوار سے متعلق قومی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت، ایک ہزار کروڑ روپے کا پیکیج لائی ہے اور چائے کی صنعت کے مزدوروں کی بہبود کیلئے چائے سہیوگ App جیسی پہل شروع کی ہے۔ جناب گوئل نے مزید کہا کہ حکومت، وکست بھارت 2047 کیلئے چائے کی صعنت کو اہم شعبہ بنانے کی خاطر ٹیسٹنگ کی بہترین سہولتوں کو بڑھاوا دینے کے تئیں عہد بستہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔