کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں بھارت Calling کانفرنس 2025 کا افتتاح کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گوئل نے کہا کہ حکومت کے میک اِن انڈیا، ڈیجیٹل انڈیا، اسٹارٹ اَپ انڈیا اور آتم نربھر بھارت جیسے اسٹریٹیجک اقدامات سے اختراع، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور اقتصادی بدلاؤ کو غیرمتوقع رفتار ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔ جناب گوئل نے مزید کہا کہ ہنرمندی کا فروغ، معیشت کو زیادہ طاقتور بناتا ہے۔ جناب گوئل نے کہا کہ ہنرمندی کے فروغ سے مستقبل میں مزید ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ جناب گوئل نے مزید کہا کہ حکومت پر منحصر رہنے کے بجائے اپنی کارکردگی اور مسابقت آرائی میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ x
Site Admin | February 27, 2025 3:16 PM
کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ممبئی میں بھارت کالنگ کانفرنس دو ہزار پچیس کا افتتاح کیا