December 2, 2025 3:21 PM

printer

کاشی- تمل سنگمم کے چوتھے ایڈیشن کی شروعات آج شام اترپردیش کے وارانسی میں ایک بڑی تقریب کے ساتھ ہوگی۔

کاشی- تمل سنگمم کے چوتھے ایڈیشن کی شروعات آج شام اترپردیش کے وارانسی میں ایک بڑی تقریب کے ساتھ ہوگی۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اس تقریب کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے، جس کا مقصد شمال اور جنوب کے رابطوں کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ تقریب آج شام نمو گھاٹ پر منعقد کی جائے گی۔ اس سال کا تھیم ہے، ”آؤ تمل اور تمل کَرکَلم سیکھیں“۔ اتوار کے روز ’من کی بات‘ پروگرام میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ کاشی-تمل سنگمم، اُن سبھی لوگوں کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم بن گیا ہے، جو تمل زبان سیکھنا چاہتے ہیں۔

1400- PM On Kashi Tamil Snagamam