ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 9:40 AM | US Open

printer

کارلوس الکاراز نے، Jannik Sinner کو ہرا کر، یو ایس اوپن کا، مردوں کے سنگلز کا، دوسری بار خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے مردوں کے ٹینس میں پہلا درجہ اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔

ٹینس میں، Carlos Alcaraz نے Jannik Sinner کو شکست دے کر اپنا دوسرا یو ایس اوپن سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے اور مردوں کے ٹینس میں نمبر ایک رینکنگ حاصل کی ہے۔ کارلوس نے کل رات Sinner کو چھ -دو، تین-چھ، چھ-ایک، چھ- چار سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔ 22 سال کے اسپینش کھلاڑی کے نام اب چھ گرینڈ سلیم ٹرافیاں ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔