دفاعی تحقیق اور ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے اِس مہینے کی 28 اور 29 تاریخ کو اڈیشہ میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے Pralay میزائل کے یکے بعد دیگرے دو کامیاب تجربے کئے۔ اِن میزائلوں نے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ دوری تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو پورا کیا۔ یہ میزائل دفاعی تحقیق اور ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے تیار کیا ہے۔
Site Admin | July 29, 2025 2:39 PM
ڈی آر ڈی او نے اوڈیشہ کے ساحل پر Pralay میزائل کی لگاتار 2 کامیاب پروازوں کے تجربے کیے ہیں