دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO اور بھارتی بحریہ نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک چاندی پور میں مربوط تجرباتی مقام سے ملک میں ہی تیار کئے گئے کم دوری کے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے میزائل کی کامیاب آزمائش کی۔ اِس تجربے میں زمین پر Vertical Launcher سے فضاء میں کم اونچائی پر بہت قریب سے ایک تیز رفتار میزائل کو نشانہ بنایا گیا۔ آزمائش کے دوران اِسے پوری طرح تہس نہس کردیا گیا۔x
Site Admin | March 27, 2025 3:08 PM
ڈی آر ڈی او اور بھارتی بحریہ نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک چاندی پور میں ملک میں ہی تیار کئے گئے کم دوری کے زمین سے فضاء میں وار کرنے والے میزائل کی کامیاب آزمائش کی۔