ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا سامنا، فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier سے ہوگا۔ یہ میچ شام پانچ بج کر 10 منٹ سے کھیلا جائے گا۔
مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں آج سہ پہر ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا سامنا، انڈونیشیا کی جوڑی محمد Rian Ardianto اور Rahmat Hidayat سے ہوگا۔
Site Admin | October 17, 2025 2:55 PM
ڈینمارک اوپن بیڈمنٹن میں، آج دو پہر مردوں کے سنگلز میں لکشے سین کا مقابلہ فرانس کے Alex Lanier سے ہوگا