ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 2:55 PM

printer

ڈیموکیرٹک امیدوار Zohran Mamdani نے نیویارک شہر کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے

ڈیموکیرٹک امیدوار Zohran Mamdani نے نیویارک شہر کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے آج آزاد امیدوار Andrew Cuomo کو شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ Mamdani، شہر کے پہلے مسلم اور سب سے نوجوان میئر بن گئے ہیں۔ وہ یکم جنوری 2026 کو نیویارک کے میئر کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔