ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 22, 2025 2:56 PM

printer

ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی فضائی فورس کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے

بنگلہ دیش میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے، جبکہ 78 سے زیادہ افراد کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ کُل 20 لاشوں کو، اُن کے کنبے کے حوالے کیا جاچکا ہے۔ اعلیٰ مشیر پروفیسر محمد یونس کے خصوصی اسسٹنٹ محمدسعید الرحمان نے آج صبح نیشنل بَرن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹی ٹیوٹ میں صحافیوں کو یہ بات بتائی۔