ڈھاکہ میں جاری ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں Ankita Bhakat ، خواتین کے Recurve مقابلے میں بھارت کی جانب سے پہلی انفرادی ایشیائی چیمپئن بن کر ابھری ہیں۔ انھوں نے اولمپک سلور میڈلسٹ Nam Su-hyeon کو 7-3 سے شکست دے کر جیت حاصل کی ہے۔
Site Admin | November 15, 2025 2:39 PM
ڈھاکہ میں ایشیائی چیمپئن شپ کے خواتین کے Recurve زمرے میں انکیتا بھَکَت انفرادی تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں