May 13, 2025 9:42 PM

printer

ڈفینس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل DS Rana نے 70 ممالک کے Foreign Service Attaches کو آپریشن سندور کے کامیاب انعقاد کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا

ڈفینس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل DS Rana نے 70 ممالک کے Foreign Service Attaches کو آپریشن سندور کے کامیاب انعقاد کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انھوں نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ نئے دور کی جنگ میں فوج کی بہتری کے ذریعہ ملک کی طاقت اور قومی عزائم کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ لیفٹننٹ جنرل رانا نے دہشت گردی سے متعلق تصدیق شدہ اہداف کے انتخاب کے لئے بنائے گئے منصوبے کے تفصیلی عمل پر بھی روشنی ڈالی۔ ڈائریکٹر جنرل رانا نے دشمن کی طرف سے چلائی جانے والی مسلسل بھارت مخالف معلومات کی مہم اور علاقائی امن و استحکام پر اس کے اثرات کا معتبر ریکارڈ بھی رکھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔