ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 3:05 PM

printer

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ دو ہزار پچیس آج سے دنیا بھر میں شروع ہورہا ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO کی جانب سے ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ 2025 آج سے دنیا بھر میں شروع ہورہا ہے۔ ایک ہفتے کی یہ مہم اس مہینے کی 30 تاریخ تک جاری رہے گی۔ ٹیکہ کاری کا عالمی ہفتہ، زندگی بچانے کی ٹیکے کی طاقت کو فروغ دینے کے مقصد سے ہر سال اپریل کے آخری ہفتے میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے: ”ٹیکہ کاری سبھی لوگوں کیلئے ممکن ہے“۔ مذکورہ موضوع میں عمر یا مقام کے قطع نظر ہر ایک کیلئے زندگی بچانے والے ٹیکوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں