ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2025 9:31 AM

printer

ڈائریکٹ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ، CBDT نے مالی سال 2025-26 کے لیے اِنکم ٹیکس ریٹرن، ITR داخل کرنے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئے اِسے آج تک کے لیے بڑھا دیا ہے

ڈائریکٹ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ، CBDT نے مالی سال 2025-26 کے لیے اِنکم ٹیکس ریٹرن، ITR داخل کرنے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئے اِسے آج تک کے لیے بڑھا دیا ہے۔ اِنکم ٹیکس انڈیا نے کَل رات سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ اِس سے پہلے ITR داخل کرنے کی تاریخ 31 جولائی تھی، جسے بڑھا کر 15 ستمبر کردیا گیا تھا۔ اِس سے پہلے اِنکم ٹیکس کے محکمے نے بتایا کہ مالی سال 2025-26 کے لیے 7 کروڑ سے زیادہ ITR پہلے ہی داخل کیے جاچکے ہیں۔×