چین کے Hangzhou میں جمعہ سے خواتین ایشیا کپ 2025 شروع ہورہا ہے، جس میں حصہ لینے کیلئے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم آج Hangzhou کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ کیپٹن Salima Tete، بیس رکنی اس بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں بھارت کو جیت دلاسکیں تاکہ اگلے سال FIH Women’s ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں ٹیم کی جگہ پکی ہوسکے۔ آئندہ مقابلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، Salima نے کہا کہ اگلے سال FIH Womens ہاکی ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے یہ ٹورنامنٹ ایک بہت ہی اچھا موقع ہے۔ x
Site Admin | August 30, 2025 3:37 PM
چین کے Hangzhou میں جمعہ سے خواتین ایشیا کپ 2025 شروع ہورہا ہے، جس میں حصہ لینے کیلئے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم آج Hangzhou کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔