ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 21, 2025 9:33 AM | Badminton

printer

چین کے شہر Shenzhen میں جاری چائنا ماسٹرس میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں آج ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ عالمی چیمپئن Kim Won Ho اور Seo Seung Jae کی جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔

          کَل سیمی فائنل مقابلے میں بھارتی جوڑی نے ملیشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کی جوڑی کو اکیس-سترہ، اکیس-چودہ سے شکست دی۔ x